صحت

چارسدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال نے مریضوں کی خدمت میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

چارسدہ: چارسدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ نے ستمبر 2025 میں ایک سنگِ میل عبور کرتے ہوئے مجموعی طور پر 106,372 مریضوں کا علاج کیا، جو ہسپتال کی تاریخ میں ایک ماہ کے عرصے میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس دوران او پی ڈی میں […]

چارسدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال نے مریضوں کی خدمت میں نیا سنگ میل عبور کرلیا Read More »

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، صحت حکام نے الرٹ جاری کر دیا

خولہ اقبال پشاور (پختون ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگا ہے، صرف ماہِ ستمبر کے دوران صوبے بھر میں 1,141 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چار

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، صحت حکام نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 95 نئے کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں مزید 95 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 283 تک جا پہنچی ہے۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 95 نئے کیسز رپورٹ Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین پر ننگے پاؤں چلنا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف زمین پر ننگے پاؤں چلنا بھی صحت بخش زندگی کی جانب ایک مؤثر قدم ہو سکتا ہے؟ ماہرین کے مطابق یہ ایک سادہ مگر انتہائی فائدہ مند عمل ہے جو جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت پر مثبت اثرات ڈال سکتا ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین پر ننگے پاؤں چلنا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ Read More »

خیبر پختونخوا میں آشوب چشم بیماری پھیل گئی، متاثرین کی تعداد 93 ہزار سے تجاوز

پشاور: خیبرپختونخوا میں آشوب چشم کی وبا زور پکڑ رہی ہے، جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 93 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ خاص طور پر پشاور میں ہزاروں نئے مریض روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔ وبا کے پھیلاؤ کے باعث آنکھوں کے قطرے اور عرق گلاب کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے،

خیبر پختونخوا میں آشوب چشم بیماری پھیل گئی، متاثرین کی تعداد 93 ہزار سے تجاوز Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وبا کی شدت، 8 ماہ میں 97 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا بحران تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے جہاں رواں سال جنوری سے اگست کے دوران مجموعی طور پر 97 ہزار 212 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ متاثرہ ضلع نوشہرہ رہا جہاں 9 ہزار

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وبا کی شدت، 8 ماہ میں 97 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ Read More »

مردان میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

مردان : ضلع مردان میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، 31 افراد متاثر، مزید مریضوں کی شناخت جاری ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صبح اور شام کے اوقات میں مچھر کا کاٹنا زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی رہنماؤں کو کلاؤڈ برسٹ جیسی سخت سزائیں دی گئی، بیرسٹر گوہر اس لیے

مردان میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ Read More »

سرکاری سکولوں میں بچیوں کی ویکسینیشن سے متعلق سخت وارننگ جاری

مردان اور پشاور کے سرکاری سکولوں میں بچیوں کی ویکسینیشن پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مردان کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل ثمینہ غنی نے تمام سکول سربراہان کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ این او سی یا لیٹر کے بغیر کسی بھی ویکسینیشن ٹیم کو سکولوں میں داخلے کی اجازت نہ

سرکاری سکولوں میں بچیوں کی ویکسینیشن سے متعلق سخت وارننگ جاری Read More »

اب بیماریوں کا پتہ برسوں پہلے چلے گا، اے آئی ماڈل نے حیران کن صلاحیت دکھا دی

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک جدید مصنوعی ذہانت ماڈل تیار کیا ہے جو مریض کے طبی ریکارڈ کی بنیاد پر ایک ہزار سے زائد بیماریوں کی کئی سال قبل پیش گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈیلفی 2 ایم نامی یہ اے آئی ماڈل چیٹ بوٹس میں استعمال ہونے

اب بیماریوں کا پتہ برسوں پہلے چلے گا، اے آئی ماڈل نے حیران کن صلاحیت دکھا دی Read More »

ایک ماہ تک روزانہ صبح لیموں پانی پینے کے 5 حیرت انگیز فوائدجانئے

صدیوں سے لوگ لیموں کی غذائیت اور اس کے کھانوں میں استعمال کے فوائد کی تعریف کرتے آ رہے ہیں۔ لیموں کو اپنی روزمرہ خوراک میں شامل کرنے کا سب سے آسان طریقہ اسے پانی میں ڈال کر پینا ہے، خاص طور پر گرمیوں میں لیموں پانی ایک انتہائی صحت بخش مشروب کے طور پر

ایک ماہ تک روزانہ صبح لیموں پانی پینے کے 5 حیرت انگیز فوائدجانئے Read More »

Scroll to Top