دھوپ اور گرمی سے آنکھوں کو کیسے محفوظ رکھیں؟
آنکھیں جسم کے انتہائی حساس اور نازک حصوں میں شمار ہوتی ہیں جن پر گرمی کی شدت اور دھوپ کا براہ راست اثر پڑتا ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی میں آنکھوں کو خصوصی دیکھ بھال اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اس موسم میں جلن، خارش، سرخی اور پانی آنے جیسے مسائل عام […]
دھوپ اور گرمی سے آنکھوں کو کیسے محفوظ رکھیں؟ Read More »










