محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ایم ٹی آئیز سے پچھلے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی
پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوانے ایم ٹی آئیزسے پچھلے ایک سال کی کارکردگی طلب کرلی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے کے دس ایم ٹی آئیز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس میں یکم مارچ 2024 سے فروری 2025 تک کی کارکردگی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایک سال کے […]
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ایم ٹی آئیز سے پچھلے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی Read More »

