خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور کی او پی ڈی اور ایمرجنسی فیس میں اضافہ
صوبائی دارلحکومت پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کی او پی ڈی اور ایمرجنسی فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ ترجمان خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مطابق او پی ڈی اور ایمرجنسی کی پرچی کی فیس 20 روپے سے 50 روپے کر دی گئی ہے۔ داخلہ اور آپریشن تھیٹر فیس 350 روپے سے 500 روپے مقرر کی […]
خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور کی او پی ڈی اور ایمرجنسی فیس میں اضافہ Read More »









