موٹاپے سے پاکستان کی معیشت کو سالانہ 950 ارب کا نقصان، ماہرین نے وجہ بتادی
موٹاپے سے ملکی معیشت کو سالانہ 950 ارب روپے کا نقصان ہونے لگا اور ماہرین نے فوری اقدامات نہ ہونے کی صورت میں 2030 تک معاشی نقصان 2.13 کھرب پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والے آگاہی سیشن کے دوران ماہرین صحت نے انکشاف کیا کہ موٹاپا پاکستان کی […]
موٹاپے سے پاکستان کی معیشت کو سالانہ 950 ارب کا نقصان، ماہرین نے وجہ بتادی Read More »









