صحت

مناسب طریقے سے گوشت کو ذخیرہ کرکے صحت مند اور غذائیت سے بھرپور رکھا جا سکتا ہے،ماہرین

معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ گوشت کی غذائیت کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، شہری صحت مند عادات اپنائیں اور بہتر صحت و تندرستی کے لیے سبزیوں کے استعمال میں اضافہ کریں۔ اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گائے کے گوشت اور مٹن کو ذخیرہ یا منجمد کرنے کے لیے […]

مناسب طریقے سے گوشت کو ذخیرہ کرکے صحت مند اور غذائیت سے بھرپور رکھا جا سکتا ہے،ماہرین Read More »

بکرے کے گوشت سے ’بو‘ ختم کرنے اور ’گلانے‘ کا آسان طریقہ

ڈاکٹر بلقیس شیخ نے بکرے کے گوشت سے ’بو‘ کو ختم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر بلقیس شیخ نے کہا کہ بکرے کے گوشت میں سے بو آرہی ہوتی ہے سب سے پہلے آپ آٹے کی بوسی بہت ساری ڈال کر ایک دو گھنٹے کے

بکرے کے گوشت سے ’بو‘ ختم کرنے اور ’گلانے‘ کا آسان طریقہ Read More »

عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے،ماہرین

ماہرین صحت و غذائیت نے عید الاضحیٰ کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے، امراض قلب، ذیابطیس، بلند فشار خون اور کولیسٹرول کے مرض میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط برتنے کی تجویز دی ہے۔ ماہر غذائیت عفیرہ انیس سعد کا کہنا تھا کہ صحت مند فرد یومیہ

عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے،ماہرین Read More »

ادویات اسکینڈل کے نام پر لوٹ مار، خیبرپختونخوا حکومت نے پردہ چاک کر دیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں 1.4 ارب روپے کے مبینہ ادویات اسکینڈل پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ صحت کے ملوث افسران کو برطرف کر دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق یہ بے ضابطگیاں نگران حکومت کے دور میں ہوئیں، جن پر ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا

ادویات اسکینڈل کے نام پر لوٹ مار، خیبرپختونخوا حکومت نے پردہ چاک کر دیا Read More »

پاک بھارت کشیدگی ! ہسپتالوں میں ہنگامی حالت ، ڈاکٹر ز کی چھٹیاں منسوخ

خیبرپختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں کیلئے طبی آلات کی قیمتوں کی فہرست جاری

پشاور: خیبرپختونخوا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور صحت کے اداروں میں خریداری کے لیے طبی آلات، فرنیچر اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں کی منظور شدہ فہرست جاری کر دی ہے، جو 30 جون تک نافذ العمل رہے گی۔ جاری کردہ فہرست میں 400 سے زائد طبی آلات اور اشیاء کی

خیبرپختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں کیلئے طبی آلات کی قیمتوں کی فہرست جاری Read More »

گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا، 2 سال کا بچہ متاثر

گلگت بلتستان کے وادی تانگیر کے گاؤں گبر سے تعلق رکھنے والے 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سیکریٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللہ  کے مطابق گزشتہ 7 برسوں کے دوران رپورٹ ہونے والا پہلا کیس ہے۔ سیکریٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللہ کا کہنا ہے کہ مزمل نامی

گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا، 2 سال کا بچہ متاثر Read More »

امریکی انتظامیہ نے ایچ آئی وی ویکسین تحقیق کے لیے 258 ملین ڈالر کے پروگرام کو ختم کر دیا

امریکی انتظامیہ نے ایچ آئی وی ویکسین کی تحقیق کے لیے ایک اہم پروگرام کی فنڈنگ 258 ملین ڈالر سے ختم کر دی ہے جس سے عالمی سطح پر ایچ آئی وی کے خلاف جنگ کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ یہ پروگرام ڈیوک یونیورسٹی اور سکرپِس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین کی قیادت میں چل

امریکی انتظامیہ نے ایچ آئی وی ویکسین تحقیق کے لیے 258 ملین ڈالر کے پروگرام کو ختم کر دیا Read More »

ماہرین نے گرمیوں میں رات کے وقت پنکھا چلانے کو کیوں خطرناک قرار دیا

موسمِ گرما کے آتے ہی برطانیہ میں ماہرین نے شہریوں کو ساری رات پنکھا چلنے کے خطرات سے آگاہ کر دیا۔ پی ایچ ڈی ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر ناہید علی کے مطابق ساری رات کمرے کا پنکھا چلنا جسم کو پوشیدہ تناؤ کا شکار کر سکتا ہے۔ ماہرِ صحت کا کہنا تھا کہ ساری رات پنکھا

ماہرین نے گرمیوں میں رات کے وقت پنکھا چلانے کو کیوں خطرناک قرار دیا Read More »

ذیابیطس کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ وجہ سامنے آ گئی

دنیا بھر میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا مرض وبا کی طرح پھیل رہا ہے ، اکثر کہا جاتا ہے کہ چینی کا زیادہ استعمال اس کی بڑی وجہ ہےمگر اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہر قسم کی شکر سے ذیابیطس ٹائپ 2 کا یکساں خطرہ لاحق نہیں ہوتا۔ امریکا کی بریگھم ینگ

ذیابیطس کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ وجہ سامنے آ گئی Read More »

قومی انسداد پولیو مہم، ملک بھر میں 90 فیصد بچوں کی ویکسی نیشن مکمل

قومی انسداد پولیو مہم پانچویں روز بھی موثر انداز میں جاری ہے، ابتدائی چار روز کے دوران ملک بھر میں 90 فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (ای او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 93 فیصد بچوں

قومی انسداد پولیو مہم، ملک بھر میں 90 فیصد بچوں کی ویکسی نیشن مکمل Read More »

Scroll to Top