خیبرپختونخوا چوروں کے قبضے میں ہے، کرپشن عروج پر ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا حکومت پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’خیبر پختونخوا اس وقت چوروں کے قبضے میں ہے، جہاں کرپشن عروج پر ہے۔‘‘ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیانات کو ریاستی وحدت اور آئینی […]
خیبرپختونخوا چوروں کے قبضے میں ہے، کرپشن عروج پر ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام Read More »










