پختونخوا ڈیجیٹل

ڈیرہ اسماعیل خان، 8 سالہ بچی ونی کردی گئی،مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا میں لڑکے سے بدفعلی کے الزام میں ملزم کی 8 سالہ بہن ونی کردی گئی۔ کچھ روز قبل تحصیل پروا کے علاقہ تلوکر میں 12 سالہ بچے کو نشہ دے کر 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا، معاملہ سامنے آنے پر چار رکنی پنچایت نے ملزم کی بہن […]

ڈیرہ اسماعیل خان، 8 سالہ بچی ونی کردی گئی،مقدمہ درج Read More »

پاکستان کی مسجد اقصی اور غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے مسجد اقصٰی اور غزہ میں سکول پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض افواج اور غیرقانونی آبادکاروں کے اقدامات ناقابلِ قبول ہیں، عالمی برادری مظالم پر خاموش تماشائی نہ بنے۔ پاکستان مقدس مقامات کے تقدس اور تاریخی حیثیت کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کر تا ہے۔ ترجمان

پاکستان کی مسجد اقصی اور غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت Read More »

خیبرپختونخوا میں طوفان،آندھی،بارش اور ژالہ باری،2افراد جاں بحق،متعددزخمی ہوگئے

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفان،آندھی، بارش اور ژالہ باری تباہی مچادی ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاور، سوات، مانسہرہ، شانگلہ، باڑہ، لنڈی کوتل، بالاکوٹ اور وادیٔ کاغان میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ ضلع

خیبرپختونخوا میں طوفان،آندھی،بارش اور ژالہ باری،2افراد جاں بحق،متعددزخمی ہوگئے Read More »

عمران خان سے ملاقات، اڈیالہ جیل کے باہر علی محمد خان کی پولیس سے تلخ کلامی

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے روز روالپنڈی کے داہگل پولیس ناکے پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو روک لیا گیا جس پر پولیس افسران سے تلخ کلامی ہوگئی۔ علی محمد خان نے کہا کہ آئین پاکستان کا حلف آپ نے بھی

عمران خان سے ملاقات، اڈیالہ جیل کے باہر علی محمد خان کی پولیس سے تلخ کلامی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے دشمن کو تاریخی شکست دی،وار ویٹرنز

پاک افواج کے وار ویٹرنز (سابق فوجی افسران) نے راولپنڈی میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت، عسکری حکمت عملی اور پاکستان کی شاندار فتح کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ویٹرنز کا کہنا تھا کہ حالیہ جنگی صورتحال میں قوم نے اپنی عسکری قیادت کے ساتھ مل کر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے دشمن کو تاریخی شکست دی،وار ویٹرنز Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا دورہ، دوطرفہ دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے بالخصوص علاقائی سیکیورٹی صورتحال تفصیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا دورہ، دوطرفہ دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت Read More »

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف تھے اور رہیں گے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف تھے اور رہیں گے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف موقف’’ہم ہمیشہ اس کے خلاف رہیں گے‘‘ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ وہ اور ان کی جماعت 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف تھے اور آئندہ بھی رہیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں ہائی کورٹ کے

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف تھے اور رہیں گے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا Read More »

خیبر پختونخوا، افسوسناک واقعات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبر پختونخوا، افسوسناک واقعات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے دو افسوسناک واقعات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں ایک اسکول پرنسپل، ایک استاد اور دو خواتین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 صوابی کے مطابق، نواحی گاؤں شگئی پنج پیر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں اسکول پرنسپل اعزاز اور استاد حمزہ

خیبر پختونخوا، افسوسناک واقعات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

یومِ تکبیر، ایٹمی قوت بننے کے 27 سال مکمل، قوم کل بھرپورقومی جذبے سے منائے گی

یومِ تکبیر، ایٹمی قوت بننے کے 27 سال مکمل، قوم کل بھرپورقومی جذبے سے منائے گی

پاکستان کے تاریخی ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل ہو گئے ہیں، جس کے موقع پر کل 28 مئی کو ملک بھر میں یومِ تکبیر نہایت ملی جذبے اور قومی فخر کے ساتھ منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یومِ تکبیر کی مناسبت سے مرکزی اور بڑی تقاریب خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور میر

یومِ تکبیر، ایٹمی قوت بننے کے 27 سال مکمل، قوم کل بھرپورقومی جذبے سے منائے گی Read More »

دو سال، تین شعبے، درجنوں اہداف، کے پی میں ترقی کا نیا سفر شروع،وزیراعلیٰ نے گڈ گورننس روڈ میپ کا اجرا کر دیا

دو سال، تین شعبے، درجنوں اہداف، کے پی میں ترقی کا نیا سفر شروع،وزیراعلیٰ نے گڈ گورننس روڈ میپ کا اجرا کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کی ترقی اور بہتر حکمرانی کے لیے گڈ گورننس روڈ میپ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت آئندہ دو برسوں کے دوران اصلاحاتی اہداف کو حاصل کرنے پر زور دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے اپنے بیان میں بتایا کہ روڈ میپ کو

دو سال، تین شعبے، درجنوں اہداف، کے پی میں ترقی کا نیا سفر شروع،وزیراعلیٰ نے گڈ گورننس روڈ میپ کا اجرا کر دیا Read More »

Scroll to Top