جب بھی بھارت سے مذکرات ہوں گے کشمیر پر بات ہوگی،پاکستان
پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جب بھی مذاکرات ہوں گےکشمیر پر بات چیت ہوگی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کےدوران ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کی جارحیت کی وجہ سے خطے میں امن کی صورتحال […]
جب بھی بھارت سے مذکرات ہوں گے کشمیر پر بات ہوگی،پاکستان Read More »










