پختونخوا ڈیجیٹل

ملٹری کورٹ کی سزائیں درست قرار، ملزمان کی رہائی کی درخواستیں خارج، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری

پشاور ہائی کورٹ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزمان کی جانب سے رہائی کے لیے دائر درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ان کی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ میں قرار دیا کہ ملزمان کو آئین اور قانون کے مطابق آرمی ایکٹ جیسے خصوصی قانون […]

ملٹری کورٹ کی سزائیں درست قرار، ملزمان کی رہائی کی درخواستیں خارج، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگی، عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا، ہمایون خان

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگی، عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا، ہمایون خان

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل محمد ہمایون خان نے صوبے میں اربوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی سکینڈل قرار دے دیا۔ ہمایون خان نے کہا ہے کہ صرف ایک محکمے میں  سے 2024  تک 40 ارب روپے کی کرپشن کی گئی

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگی، عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا، ہمایون خان Read More »

پاک فوج دنیا کے ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، شہداء کے لواحقین

پاک فوج دنیا کے ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، شہداء کے لواحقین

پاکستانی قوم آج آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار اور تاریخی کامیابی پر یومِ تشکر منا رہی ہے اس موقع پر شہدا کے لواحقین نے پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور قومی یکجہتی، قربانی اور جذبہ شہادت کو پاکستان کی اصل طاقت قرار دیا۔ شہدا کے لواحقین

پاک فوج دنیا کے ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، شہداء کے لواحقین Read More »

بھارت کے غرور کو خاک میں ملا کر قوم نے اتحاد، غیرت اور جرات کی نئی مثال قائم کی، وزیراعظم

بھارت کے غرور کو خاک میں ملا کر قوم نے اتحاد، غیرت اور جرات کی نئی مثال قائم کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تشکر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کے غرور کو خاک میں ملانے پر قوم نے اتحاد اور جرات کی مثال قائم کی، وزیراعظم نے اس کامیابی کو غیرت، اصول اور قومی وحدت کی فتح قرار دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں بھارت کی حالیہ

بھارت کے غرور کو خاک میں ملا کر قوم نے اتحاد، غیرت اور جرات کی نئی مثال قائم کی، وزیراعظم Read More »

اللہ کے دو انمول تحفے وطن پر قربان کردیئے، شہید بیٹوں کے والدین کا حوصلہ قوم کے لیے مشعل راہ

اللہ کے دو انمول تحفے وطن پر قربان کردیئے، شہید بیٹوں کے والدین کا حوصلہ قوم کے لیے مشعل راہ

اللہ تعالیٰ نے دو انمول تحفے دیے جو وطن پر نچھاور کر دیئے،  شہید بیٹوں کے والدین نے اپنی عظیم صبر و حوصلے کی مثال قائم  کردی جو پوری قوم کے لیے مشعل راہ بن گئی۔ ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے سپاہی ارشد خان شہید اور ان کے بھائی حوالدار محمد زاہد شہید نے محض

اللہ کے دو انمول تحفے وطن پر قربان کردیئے، شہید بیٹوں کے والدین کا حوصلہ قوم کے لیے مشعل راہ Read More »

بھارت کا منفی رویہ سیز فائر کے تسلسل میں رکاوٹ بن سکتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے منفی طرزِ عمل کی وجہ سے سیز فائر کا تسلسل برقرار رہنا ممکن نظر نہیں آتا، جو نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے امن کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان نے

بھارت کا منفی رویہ سیز فائر کے تسلسل میں رکاوٹ بن سکتا ہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

شہادت پر فخر، وطن سے وفا کی مثال، شہید کیپٹن روح اللہ کے والد کے جذباتی تاثرات

شہادت پر فخر، وطن سے وفا کی مثال، شہید کیپٹن روح اللہ کے والد کے جذباتی تاثرات

معرکۂ حق آپریشن بنیان مرصوص میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے اور مادرِ وطن کا دفاع کرنے پر افواجِ پاکستان کو قوم بھر کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے، اس تاریخی موقع پر شہید کیپٹن روح اللہ کے والد کے جذباتی تاثرات قوم کے حوصلے کو مزید بلند کر رہے

شہادت پر فخر، وطن سے وفا کی مثال، شہید کیپٹن روح اللہ کے والد کے جذباتی تاثرات Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ ممکنہ تصادم زیادہ شدید، تیز اور خطرناک ہو سکتا ہے، عالمی دفاعی ماہرین نے خطے کے لیے بڑے خطرات سے خبردار کر دیا

معرکہ حق میں بزدل دشمن بھارت کو دھول چٹانے پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

معرکۂ حق میں بزدل دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دینے اور قوم کے سر فخر سے بلند کرنے پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں جبکہ تمام صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا،

معرکہ حق میں بزدل دشمن بھارت کو دھول چٹانے پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے Read More »

معرکۂ حق پوری قوم اور افواج کی یکجہتی کا ثمر ہے، صدرِ مملکت کا یومِ تشکر پر پیغام

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ تشکر کے موقع پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ آج ہم بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیانِ مرصوص کی کامیابی پر یومِ تشکر منا رہے ہیں،  انہوں نے کہا کہ وہ ربِ ذوالجلال کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے پاکستان کو اس نازک وقت میں

معرکۂ حق پوری قوم اور افواج کی یکجہتی کا ثمر ہے، صدرِ مملکت کا یومِ تشکر پر پیغام Read More »

پیکا ایکٹ کیخلاف جدوجہد میں صحافیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر قابو پانا ضرور ی ہے، مگر پیکا ایکٹ کی آڑ میں حکومت آزادی اظہارِ رائے کو سلب کرنے کی کوششیں نہ کرے۔ جماعت اسلامی اس ایکٹ کے خلاف صحافتی تنظیموں کی جدوجہد میں ان کا بھرپور ساتھ دے گی۔ کونسل آف

پیکا ایکٹ کیخلاف جدوجہد میں صحافیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم Read More »

Scroll to Top