پختونخوا ڈیجیٹل

غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، 1900 افراد ملک بدر

غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، 1900 افراد ملک بدر

چیکنگ کے دوران 1050 افغان شہریوں کے پاس کسی قسم کی سفری دستاویزات موجود نہیں تھیں، جب کہ 350 افراد کے ویزے زائد المیعاد پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا […]

غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، 1900 افراد ملک بدر Read More »

بالآخر راز کھل گئے! سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنی ہی حکومت کے بیانیے کیخلاف بول دیا

اختلاف رائے کوئی مسئلہ نہیں، پی ٹی آئی متحد ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ گھر کے اندر بھی اختلافات ہوتے ہیں، اس لیے پارٹی میں اختلافات کوئی غیرمعمولی بات نہیںہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات کو معمول کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کا نظریہ اور قیادت ایک

اختلاف رائے کوئی مسئلہ نہیں، پی ٹی آئی متحد ہے، علی امین گنڈاپور Read More »

ریاست کہاں ہے؟ مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر کڑی تنقید

ریاست کہاں ہے؟ مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر کڑی تنقید

مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ملک بدامنی کی لپیٹ میں ہے،خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں مسلح گروہ کھلے عام بھتہ خوری کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے عوام کے جان و مال کے

ریاست کہاں ہے؟ مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر کڑی تنقید Read More »

افغان دورے میں خیبرپختونخوا کو شامل نہ کرنا افسوسناک ہے، گنڈا پور

وزیراعلیٰ کے پی کا پیراپلیجک سنٹر کے لیے 50 ملین کی خصوصی گرانٹ کا اعلان

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پیراپلیجک سنٹر پشاور کا دورہ کیا .  سنٹر کی سہولیات، خدمات اور مسائل پر بریفنگ لینے کے بعد اہم اعلانات کیے۔ ان کے ہمراہ صوبائی وزراء بیرسٹر سیف، احتشام علی اور ہمایوں خان بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ نے مریضوں سے ملاقات کی ان

وزیراعلیٰ کے پی کا پیراپلیجک سنٹر کے لیے 50 ملین کی خصوصی گرانٹ کا اعلان Read More »

غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں سعودی عرب میں سینکڑوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد: سعودی عرب میں گداگری اور دیگر جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے، جس میں 4,300 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ سعودی عرب کی جانب سے ایک لسٹ بھیجنے کے بعد کیا گیا جس میں ان افراد کی تفصیلات شامل تھیں جو مختلف

غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں سعودی عرب میں سینکڑوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ Read More »

وزیر خزانہ اورنگزیب کی واشنگٹن میں عالمی شراکت داروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی اجلاس کے موقع پر چین اور سعودی عرب کے وزرائے خزانہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں باہمی اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری، اور اصلاحاتی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب لان فوان سے ملاقات کے

وزیر خزانہ اورنگزیب کی واشنگٹن میں عالمی شراکت داروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری Read More »

بھارت کا جھوٹ بے نقاب: ایل او سی پر شہید کشمیری شہریوں کو دہشتگرد قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

اسلام آباد / مظفرآباد: بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر آزاد کشمیر کے دو شہریوں کو شہید کر کے انہیں دہشتگرد قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہو گیا۔ مقامی لوگوں نے بھارتی فورسز کے اس دعوے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ شہید افراد ضعیف العمر چرواہے

بھارت کا جھوٹ بے نقاب: ایل او سی پر شہید کشمیری شہریوں کو دہشتگرد قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا Read More »

سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے، اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سردار اویس لغاری نے واضح کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا ایک سنگین اور اشتعال انگیز اقدام ہوگا، جوآبی جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم بزدلانہ، غیرقانونی اور بین الاقوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہوگا۔ اویس لغاری کا کہنا تھا کہ

سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے، اویس لغاری Read More »

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، نائب وزیر اعظم کا اہم بیان

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت یا اقدام کا پاکستان ترکی بہ ترکی جواب دے گا۔ اسحاق ڈار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ نے بھارت کے اقدامات کے جواب میں

بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، نائب وزیر اعظم کا اہم بیان Read More »

بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے انحراف کی کوششیں ناکام ہوں گی، وزیردفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کئی سالوں سے مختلف حیلوں اور بہانوں سے سندھ طاس معاہدے سے انحراف کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے بھارتی حکمت عملی کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان اپنے حق میں ہونے والے تمام اقدامات کا دفاع کرے گا۔ خواجہ آصف نے

بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے انحراف کی کوششیں ناکام ہوں گی، وزیردفاع Read More »

Scroll to Top