پختونخوا ڈیجیٹل

قومی مفاد پر کسی کو بھی سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،فیصل واوڈا

سلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اور سالمیت ہماری سب سے بڑی ترجیح ہے، اور اس کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں۔ انہوں نے تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلانے کی تجویز دی تاکہ پوری دنیا کو یہ پیغام دیا جا سکے […]

قومی مفاد پر کسی کو بھی سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،فیصل واوڈا Read More »

بھارتی سفارتکاروں کی موجودگی پر تحفظات، سپریم کورٹ بار کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پہلگام واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بھارتی سفارتکاروں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ بار کے صدر نے اس واقعے کو بھارت کی ایک اور ناکام سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی دنیا کے

بھارتی سفارتکاروں کی موجودگی پر تحفظات، سپریم کورٹ بار کا بیان سامنے آگیا Read More »

بھارتی سفارتی جارحیت پر دفتر خارجہ میں مشاورت شروع، بھرپور جواب دینے کا امکان

اسلام آباد: بھارتی وزارت خارجہ کی حالیہ پریس کانفرنس اور پاکستان مخالف اقدامات کے تناظر میں دفتر خارجہ میں ہنگامی مشاورت کا آغاز ہو چکا ہے۔ مشاورت کا مقصد بھارتی سفارتی جارحیت کا اسی زبان میں مؤثر جواب تیار کرنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدامات کا سفارتی سطح پر بھرپور اور مؤثر

بھارتی سفارتی جارحیت پر دفتر خارجہ میں مشاورت شروع، بھرپور جواب دینے کا امکان Read More »

بنوں: ڈی ایچ او آفس سے چوری شدہ 42 لاکھ روپے سے زائد کی ادویات برآمد

ویب ڈیسک: بنوں میں ڈی ایچ او آفس سے چوری کی گئی 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ادویات ریکور کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ادویات کو سرکاری گاڑی میں لاد کر رات کی تاریکی میں چوری کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر چوکیدار سے 4 لاکھ 67 ہزار 405

بنوں: ڈی ایچ او آفس سے چوری شدہ 42 لاکھ روپے سے زائد کی ادویات برآمد Read More »

حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا باب ختم ہوگیا ، فضل الرحمان

پہلگام واقعہ: بھارت اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے سے گریز کرے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق اپنا ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ اپنی غلطیوں کو چھپانے اور اپنے گناہوں سے اپنے لوگوں کی نظر ہٹانے کے لئے پاکستان پر الزام لگانا بڑا آسان ہے۔ بھارت اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش نہ کرے۔  انہوں نے

پہلگام واقعہ: بھارت اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے سے گریز کرے، مولانا فضل الرحمن Read More »

علی امین گنڈاپور کا پی ٹی آئی میں اختلافات کا اعتراف

خیبر پختونخوا کے آبی وسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر کوئی صوبہ زیادہ پانی لے جاتا ہے اور دوسرے کو اس کا حق نہیں ملتا تو وہ سندھ کے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جس صوبے کو حق کے مطابق پانی مل رہا ہے، اس کی مخالفت نہیں کرتے، لیکن جو

خیبر پختونخوا کے آبی وسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور Read More »

بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات کا جواب دینے کےلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے حالیہ اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت شریک ہوگی اور بھارت کو مناسب اور مؤثر جواب دینے کے

بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات کا جواب دینے کےلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب Read More »

خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں، آئی جی پولیس

سوات: انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حامد نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار امن یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سوات ایک پرامن وادی ہے اور آئندہ بھی پرامن ہی رہے گی۔ پولیس لائن سوات میں میڈیا بریفنگ کے دوران آئی جی خیبرپختونخوا نے

خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں، آئی جی پولیس Read More »

پہلگام واقعہ پر بھارٹ جھوٹا فریبی پراپیگنڈا کر رہا ہے، فیصل واوڈا کا ٹویٹ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں بھارت کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “پاکستان پہلے باقی سب بعد میں، ہم سب متحد ہیں۔۔۔”۔ فیصل واوڈا نے بھارت کے حالیہ بیانات اور اقدامات کو “جھوٹا فریبی پراپیگنڈا” قرار دیتے

پہلگام واقعہ پر بھارٹ جھوٹا فریبی پراپیگنڈا کر رہا ہے، فیصل واوڈا کا ٹویٹ Read More »

پہلگام حملہ فالس فلیگ آپریشن؟ کشمیری شہری کا بھارتی پروپیگنڈے پر سخت ردعمل

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، سندھ طاس معاہدہ معطل، پاکستانیوں کے ویزےمنسوخ

نئی دہلی: بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا بہانا بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات مزید محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں بھارت نے اٹاری اور واہگہ بارڈرز بند کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ بھارتی

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، سندھ طاس معاہدہ معطل، پاکستانیوں کے ویزےمنسوخ Read More »

Scroll to Top