پختونخوا ڈیجیٹل

پشتو کے معروف کامیڈین میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پشاور۔ پشتو کے معروف کامیڈین میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے اور علاج کے مراحل سے گزر رہے تھے۔ میراوس کا شمار پشتو شوبز انڈسٹری کے نامور مزاحیہ فنکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے پشتو سٹیج، تھیٹر، ریڈیو، ٹیلی وژن کے علاوہ بے شمار سی […]

پشتو کے معروف کامیڈین میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے Read More »

سوات میں 60 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ، درختوں کی کٹائی پر پابندی عائد

سوات (نوید شہزاد) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے جنگلات کے تحفظ کے لیے 60 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے درختوں کی غیر قانونی کٹائی، نجی اور محفوظ جنگلاتی علاقوں( پروٹیکٹڈ ایریا) میں زنجیر آری (چین سا) اور دیگر آلات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات کی

سوات میں 60 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ، درختوں کی کٹائی پر پابندی عائد Read More »

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے آپ کو خوشخبری سنانے آیا ہوں اور الحمدللہ وہ وعدہ پورا ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکج بارے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان Read More »

پشاور ،غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،افغان مہاجرین اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ اپریشن

پشاور ،غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،افغان مہاجرین اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ اپریشن

پشاور میں،غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،افغان مہاجرین اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس ٹارگٹڈ اپریشن تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں پولیس کی جانب سے امن وامان کی صورتحال اور جرائم کی تدارک کےلئے جرائم پیشہ افراد غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں اور افغان مہاجرین کے خلاف ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ مزید

پشاور ،غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،افغان مہاجرین اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ اپریشن Read More »

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے کسی کو نیا ٹاسک نہیں دیا،بیرسٹر سیف نے میڈیا سے اہم مطالبہ کرڈالا

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے کسی کو نیا ٹاسک نہیں دیا،بیرسٹر سیف نے میڈیا سے اہم مطالبہ کرڈالا

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہاکہ میڈیا سے درخواست ہے کہ بغیر تصدیق کے ذرائع سے خبریں نشر کرنےسے بالکل گریز کرے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں حکومتی معاملات ،دہشتگردی اور افغانستان کے امور پر تبادلہ خیال ہوا

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے کسی کو نیا ٹاسک نہیں دیا،بیرسٹر سیف نے میڈیا سے اہم مطالبہ کرڈالا Read More »

مراد سعید کیخلاف کیس کی سماعت ،احسن اقبال کے وکیل پیش نہ ہوئے ، عدالت سے اہم خبر آگئی

مراد سعید کیخلاف کیس کی سماعت ،احسن اقبال کے وکیل پیش نہ ہوئے ، عدالت سے اہم خبر آگئی

احسن اقبال نےسابق وفاقی وزیراور سینئر رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی ، وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما

مراد سعید کیخلاف کیس کی سماعت ،احسن اقبال کے وکیل پیش نہ ہوئے ، عدالت سے اہم خبر آگئی Read More »

چمن ، باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیار یاں مکمل

چمن ، باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیار یاں مکمل

کنٹرول روم کی جانب سےبتایا گیا کہ باب دوستی کیمپ میں نادرا کا جدید بائیو میٹرک سسٹم نصب کردیاگیا ،تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں کنٹرول روم کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ باب دوستی کیمپ

چمن ، باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیار یاں مکمل Read More »

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے تیمور سلیم جھگڑا پر کرپشن کے الزامات ،نیا پنڈورابکس کھل گیا

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے تیمور سلیم جھگڑا پر کرپشن کے الزامات ،نیا پنڈورابکس کھل گیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی قائم تین رکنی احتساب کمیٹی نے سابق وزیرخزانہ و صحت تیمورسلیم جھگڑا پر کرپشن کے الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ وزارت خزانہ اور وزارت صحت کے قلمدان کے حوالے سے کمیٹی نے5 مارچ 2025ء کو 14 مختلف الزامات اور سوالات سابق صوبائی وزیر کو بھیجے ۔ تیمور سلیم جھگڑا پر ان سوالات

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے تیمور سلیم جھگڑا پر کرپشن کے الزامات ،نیا پنڈورابکس کھل گیا Read More »

افغان مہاجرین کی بے دخلی کا عمل شروع نہ ہوسکا ،لنڈی کوتل ٹرانزٹ کیمپ تیسرے روز بھی فعال نہ ہوسکا

افغان مہاجرین کی بے دخلی کا عمل شروع نہ ہوسکا ،لنڈی کوتل ٹرانزٹ کیمپ تیسرے روز بھی فعال نہ ہوسکا

غیر قانونی طورپر رہائش پذیر افغان کو پشاور میں عارضی کیمپ میں منتقل کیاجانا تھا ، پشاور ٹرانزٹ کیمپ سے لنڈی کوتل عارضی کیمپ منتقل کیے جانے کا منصوبہ تھا لیکن کیمپ تیسرے روز بھی فعال نہ ہوسکا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے غیر ملکیوں کی بے دخلی کیلئے وفاق سے 10اپریل

افغان مہاجرین کی بے دخلی کا عمل شروع نہ ہوسکا ،لنڈی کوتل ٹرانزٹ کیمپ تیسرے روز بھی فعال نہ ہوسکا Read More »

پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی ،نئی قیمتیں سامنے آگئیں

پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی ،نئی قیمتیں سامنے آگئیں

پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ،مرغی کی قیمت میں 35روپے فی کلو کمی ، زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 570سے کم ہوکر 535روپے ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں فی کلو ٹماٹر 55روپے سستے ہوگئے ہیں نئی قیمت 60روپے مقرر کی گئی ہے ، لیموں

پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی ،نئی قیمتیں سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top