پختونخوا ڈیجیٹل

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

گڑھی خدا بخش بھٹو: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔  شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ جلسے کے اسٹیج […]

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے Read More »

پشاور: ڈی جی پی ڈی اے نے پارکوں کی سہولتوں میں اضافے کی ہدایات دیں

پشاور: ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے ڈائریکٹر روڈز اور ڈپٹی ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کے ہمراہ N-4 پارک، فیز 4 راؤنڈ اباؤٹ اور باب پشاور فیز 3 سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے مختلف ترقیاتی کاموں کی نگرانی کی اور متعلقہ حکام کو پارک کی سہولتوں میں

پشاور: ڈی جی پی ڈی اے نے پارکوں کی سہولتوں میں اضافے کی ہدایات دیں Read More »

ملاکنڈ میں گاڑی حادثے کا شکار، 8 افراد زخمی

ملاکنڈ: ملاکنڈ ٹنل کے قریب ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ڈاٹسن گاڑی کے ساتھ پیش آیا، جس میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو

ملاکنڈ میں گاڑی حادثے کا شکار، 8 افراد زخمی Read More »

آڈیو لیکس کیس،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت منرلز ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت منرلز ایسوسی ایشن کے وفد کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے مسودے پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں اسپیکر صوبائی اسمبلی، متعلقہ کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام

وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت منرلز ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس Read More »

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ،امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا میراوس کے انتقال پر دلی ہمدردی کا اظہار

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے مشہور پشتو کامیڈین میراوس کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس غم کے موقع پر مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا میراوس کے انتقال پر دلی ہمدردی کا اظہار Read More »

بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے، اور اس تبدیلی کو جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ “بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی

بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی ہے، حافظ نعیم الرحمان Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: ذاتی دشمنی پر تین خواتین قتل، ملزمان فرار

ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں رمک میں ذاتی دشمنی کے نتیجے میں تین خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، ملزمان گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔ واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان پہلے بھی ایک خاتون کے قتل کا

ڈیرہ اسماعیل خان: ذاتی دشمنی پر تین خواتین قتل، ملزمان فرار Read More »

مہنگائی ، بیروزگاری میں اضافہ ،خیبر پختونخوا حکومت ناکام ہوچکی ،وکلابھی بول پڑے

پشاور ہائیکورٹ نے کروڑوں روپے کے ادویات کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا محکمہ صحت کے کروڑوں روپے کے ادویات کی خریداری کے ٹینڈر کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے غیر شفاف اور ایک مخصوص ٹھیکیدار کو نوازنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ یہ عمل قانون، شفافیت اور برابری کے اصولوں کی خلاف ورزی

پشاور ہائیکورٹ نے کروڑوں روپے کے ادویات کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کردیا Read More »

hassnat malik - imran khan

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کی خبر درست ہے، حسنات ملک کا دعویٰ

سینئر صحافی حسنات ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت علی امین گنڈاپور کے ذریعےہوتی ہے اور اب انہیں باضابطہ طور پر مذاکرات کا ٹاسک سونپا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امیدیں وابستہ تھیں، لیکن وہاں سے مثبت جواب

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کی خبر درست ہے، حسنات ملک کا دعویٰ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز کو تبدیل کر دیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز خیبرپختونخوا کو تبدیل کر دیا ہے۔ گریڈ 19 کے آفیسر شاہ فہد کو نیا ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، ایڈیشنل سیکرٹری انرجی اینڈ

خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو سروسز کو تبدیل کر دیا Read More »

Scroll to Top