دیر بالا میں دو گاڑیوں کے تصادم میں 12 افراد زخمی، تین کی حالت تشویشناک
دیر بالا: خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں دو گاڑیوں کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ دیر بالا کے علاقے واڑی، موھا شریف کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے واڑی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو […]
دیر بالا میں دو گاڑیوں کے تصادم میں 12 افراد زخمی، تین کی حالت تشویشناک Read More »










