غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد گرفتار
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے متعدد افغان باشندوں کو حراست میں لے کر ٹرانزٹ کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ عید کی تعطیلات کے بعد بھرپور ایکشن ہوگا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے درجنوں […]
غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد گرفتار Read More »










