خیبر پختونخوا ،14 روز میں گیسٹرو کے 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق کے پی میں14 دنوں کے دوران 19ہزار 534گیسٹرو کے کیسز رپورٹ ہوئے یہ کیسز 24 فروری سے 2 مارچ کے درمیان رجسٹر کیے گئے تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے مطابق صوبے کے 2082 طبی مراکز میں سے 1826 نے گیسٹرو کے متاثرہ مریضوں کے اعداد وشمار فراہم کیے […]
خیبر پختونخوا ،14 روز میں گیسٹرو کے 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ Read More »









