پختونخوا ڈیجیٹل

نشے سے پاک پشاور (فیز تھری) مہم کا آغاز

پشاور۔ خیبر پختونخوا حکومت نے نشے سے پاک پشاور مہم کے فیز تھری کا آغاز کر دیا ہے۔ اس فیز میں میں 2000 افراد کو مفت علاج فراہم کیا جائے گا اور منشیات کے تدارک کے لیے مہم کے دوران ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں خیبر پختونخوا کے وزیر برائے سماجی بہبود […]

نشے سے پاک پشاور (فیز تھری) مہم کا آغاز Read More »

Pak Afghan Boarder

طورخم تجارتی گزرگاہ 14ویں روز بھی بند، تاجروں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات

خیبر: پاک افغان طورخم بارڈر مسلسل 14ویں روز بھی بند ہے، جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔ یومیہ بنیادوں پر برآمدات میں 3 ملین ڈالر جبکہ درآمدات میں 5 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ بارڈر کی بندش کے باعث تاجروں، ٹرانسپورٹرز، مزدوروں اور عام مسافروں کو شدید مشکلات

طورخم تجارتی گزرگاہ 14ویں روز بھی بند، تاجروں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات Read More »

ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہوں کے معاملہ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور ہائی کورٹ میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کے ٹرینی ڈاکٹروں کی ماہانہ وظیفہ کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکیل فضل شاہ مہمند ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ

ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہوں کے معاملہ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

منفی پروپیگنڈے کا الزام، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 رہنماؤں کو دوبارہ طلب کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے الزام میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جے آئی ٹی کے سوالات کے جوابات دیتے رہے۔ جے آئی ٹی نے انہیں سوشل میڈیا سے متعلق تفصیلی

منفی پروپیگنڈے کا الزام، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 رہنماؤں کو دوبارہ طلب کر لیا Read More »

پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج جاری، تعلیمی سرگرمیاں بحال

پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں پریس کلب کے سامنے سخت سردی کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ دھرنے میں شریک ہیں۔ کرم میں امن و امان کی صورت حال تاحال معمول پر نہیں آسکی، اور احتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ ادھر، پاراچنار

پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج جاری، تعلیمی سرگرمیاں بحال Read More »

شاہراہ قراقرم پر گاڑی دریائے سندھ میں جا گری، 3 مزدور جاں بحق

کوہستان۔ شاہراہ قراقرم پر کوہستان چوچنگ کے مقام پر ایک المناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریائے سندھ میں جا گری، جس کے نتیجے میں تین مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک نجی کمپنی کے تین مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس

شاہراہ قراقرم پر گاڑی دریائے سندھ میں جا گری، 3 مزدور جاں بحق Read More »

خیبرپختونخوا میں بدامنی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں بدامنی کی بگڑتی صورتحال پر پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کنڈی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔ تحریک میں خاص طور پر جنوبی اضلاع میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر توجہ دلائی گئی ہے۔ تحریک التوا میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبے

خیبرپختونخوا میں بدامنی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع Read More »

شانگلہ: اے این پی کے رہنما متوکل خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

شانگلہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب جنرل سیکریٹری اور سابق صوبائی اسمبلی کے امیدوار متوکل خان جمعہ کے روز شنگلہ کے علاقے سنگڑائی میں ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متوکل خان فاتحہ خوانی سے واپس آ رہے تھے کہ گاڑی کے بریک فیل

شانگلہ: اے این پی کے رہنما متوکل خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق Read More »

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

  خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں رواں سال ایم پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق متاثرہ افراد پشاورکے رہائشی ہیں، ایک کی عمر 20 سال جبکہ دوسرے متاثر مریض کی عمر 42 سال ہے۔ مزید پڑھیں :پشاور میں دن دیہاڑے

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے Read More »

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا

  افغانستان سائیڈ سے متنازع حدود مین تعیمرات کے باعث پیدا ہونے والی کشیدگی سے پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ آج 14ویں روز بھی بند ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو روزانہ کے حساب سے برآمدات میں 3 ملین ڈالر جبکہ درآمدات میں 5کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔ بارڈر بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا Read More »

Scroll to Top