پشاورمیں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا
پشاورکے تھانہ شاہ پور کی حدود میں تاک میں بیٹھے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پشاور: نادرا کی کارروائی، […]
پشاورمیں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا Read More »










