مہنگائی میں کمی نہ آنے پر حکومت کو جواب دینا چاہیے،ثناء اللہ مستی خیل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ثناء اللہ مستی خیل نے موجودہ حکومت کے خلاف سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا مہنگائی ختم ہوگئی؟ حکومت کس چیز کا جشن منارہی ہے؟ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ حکومت کو عوام کی حالت زار پر شرم آنی چاہیے، کیونکہ وہ عوام […]
مہنگائی میں کمی نہ آنے پر حکومت کو جواب دینا چاہیے،ثناء اللہ مستی خیل Read More »










