پختونخوا ڈیجیٹل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف عزم کا اعادہ

چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیرنے آج بنوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے 4 مارچ 2025 کو بنوں کینٹ پر خوارج کے ناکام دہشت گرد حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ آرمی چیف کو دورے کے دوران جاری آپریشنز اور مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف عزم کا اعادہ Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت نے تین ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی

پشاور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جمعرات کے روز تین مشتبہ دہشت گردوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق، دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد تین ملزمان، شادہ گل، فضل کریم اور ابراہیم نے انسداد دہشت گردی عدالت میں ضمانت کی درخواستیں دائر کی تھیں، جنہیں عدالت نے مسترد کر

انسداد دہشت گردی عدالت نے تین ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی Read More »

پیپلز پارٹی کا خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔ پیپلز پارٹی بہت جلد اس کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرے گی، جس میں حکومت کی ناکامیوں کو

پیپلز پارٹی کا خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان Read More »

Khyber Pakhtunkhwa Police

پشاور میں دن دیہاڑے راہزنی کی وارداتیں، شہری عدم تحفظ کا شکار

پشاور شہر میں دن دیہاڑے راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ تازہ ترین واقعہ تھانہ ہشت نگری کی حدود جی ٹی روڈ پر سرحد چیمبر آف کامرس کے سامنے پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار راہزنوں نے ایک تاجر کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر

پشاور میں دن دیہاڑے راہزنی کی وارداتیں، شہری عدم تحفظ کا شکار Read More »

سوات میں کار چوروں کا منظم گروہ سرگرم، پولیس بے بس

نوید شہزاد سوات: ضلع بھر میں کار چوری کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، جس سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تین گاڑیاں اور درجن بھر موٹر سائیکل چوری کرلی گئیں، جبکہ پولیس صرف رپورٹس درج کرنے تک محدود ہے۔ تازہ ترین واقعہ تحصیل

سوات میں کار چوروں کا منظم گروہ سرگرم، پولیس بے بس Read More »

پولیس خدمت مرکز مردان نے گزشتہ ماہ 5855 شہریوں کو سہولیات فراہم کیں

مردان: خدمت مرکز مردان کی فروری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق 5,855 شہریوں کو مختلف سرکاری سہولیات فراہم کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق، گمشدہ اشیاء اور کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے 1,434 کیسز نمٹائے گئے، جبکہ چائلڈ پروٹیکشن اور گاڑیوں کی تصدیق کے 16 کیسز پر کارروائی عمل میں

پولیس خدمت مرکز مردان نے گزشتہ ماہ 5855 شہریوں کو سہولیات فراہم کیں Read More »

مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے پر مسلم لیگ (ن) پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو حفاظتی ضمانت مل گئی

 پشاور ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی کے اراکین کو 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ ان اراکین کے خلاف مختلف مقدمات ایف آئی اے اور پنجاب پولیس میں درج تھے۔ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس ثابت اللہ خان نے پی ٹی آئی کے اراکین

پشاور۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو حفاظتی ضمانت مل گئی Read More »

جنید اکبر نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دیدی،

مولانا فضل الرحمان کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کو ہماری جماعت اور ہماری جماعت کو ان کی جماعت (پی ٹی آئی)سے کچھ تحفظات ہیں جنہیں دور کرنا چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی کو مزاحمت کی سیاست پر مجبور کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی مذاکرات پر یقین

مولانا فضل الرحمان کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں، جنید اکبر Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دینگے ،شہری خوشی سے نہال

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دینگے ،شہری خوشی سے نہال

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ایک لاکھ تیس ہزار گھروں کو مفت سولرائزیشن اسکیم وزیراعلی ہاؤس میں تقریب کا انعقاد ،علی امین گنڈاپور شرکت کرینگےپہلے مرحلہ میں ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دیئے جائینگے ۔ منصوبے میں مجموعی طور پر 1لاکھ 30 ہزار مستحقین خاندانوں کو سولر پیکج دیا جائے گا سولر

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دینگے ،شہری خوشی سے نہال Read More »

علی امین گنڈاپور کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان؟ ارباب خضرحیات کا تہلکہ خیز دعویٰ

حکومت آئینی مدت پوری کریگی، پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرینگے،رہنما پی ایم ایل این

پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما ارباب خضر حیات نے کہاہے کہ دہشتگردوں کیخلاف سارے قوم کو ایک ہونا چاہیے۔حکومت آئینی مدت پوری کریگی۔ ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن ارباب خضر حیات نےپختونخوا ڈیجیٹل سےگفتگو کرتے ہوئے کہاہے طورختم بارڈر بندہے جس کی وجہ سےمریضوں کو تکلیف اور تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہاہے۔امن وامان کے حوالے

حکومت آئینی مدت پوری کریگی، پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرینگے،رہنما پی ایم ایل این Read More »

Scroll to Top