بانیٔ پی ٹی آئی کے بغیر ملکی سلامتی کی میٹنگ کی اہمیت نہیں،محمود اچکزئی
ملکی سلامتی کیلئے طلب میٹنگ میں ہر سیاسی جماعت کے نمائندوں کو بلایا جائے، میٹنگز میں جماعتِ اسلامی کے نمائندے بھی شریک ہونے چاہئیں۔ اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہ ے کہ عمران خان کو بھی اس قسم کی میٹنگ میں بلایا جائے ، عمران خان کے بغیر کسی میٹنگ کی ہمیت […]
بانیٔ پی ٹی آئی کے بغیر ملکی سلامتی کی میٹنگ کی اہمیت نہیں،محمود اچکزئی Read More »










