میرانشاہ کے متاثرہ دکانداروں کا معاوضے کی فوری ادائیگی کا مطالبہ
شمالی وزیرستان: آپریشن ضربِ عضب کے دوران مسمار شدہ دکانوں کے متاثرہ دکانداروں نے میرانشاہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاوضے کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔ تاجر برادری نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرانشاہ بازار کے متاثرہ دکانداروں کو حکومت کی جانب سے معاوضہ دینے کا وعدہ […]
میرانشاہ کے متاثرہ دکانداروں کا معاوضے کی فوری ادائیگی کا مطالبہ Read More »










