پختونخوا ڈیجیٹل

مردان بورڈ نے تعلیمی میدان میں نیا ریکارڈ قائم کیا، قندیل نے 1100 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی

پشاور، ایبٹ آباد اور سوات بورڈز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مردان کے تین امیدواروں نے 1098 نمبر حاصل کر کے نئی پوزیشن حاصل کی مردان کی ہونہار طالبہ قندیل دختر سہیل احمد نے میٹرک کے امتحان میں گیارہ سو میں سے گیارہ سو نمبر حاصل کر کے مردان بورڈ میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔ اس […]

مردان بورڈ نے تعلیمی میدان میں نیا ریکارڈ قائم کیا، قندیل نے 1100 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی Read More »

خیبر پختونخوا میں والدین نے سکول کے اوقات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،

والدین نے کمسن بچیوں کے لیے اسکولوں کی صبح سویرے حاضری کو غیر محفوظ قرار دے دیا، صوبائی حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ خیبرپختونخوا میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار پر والدین کا شدید اعتراض سامنے آیا ہے۔ پچھلے رمضان میں بھی اندرون اور بیرون شہر کئی وارداتیں ہوئیں تھیں، جن

خیبر پختونخوا میں والدین نے سکول کے اوقات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، Read More »

صوابی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، تین افراد جاں بحق، تین زخمی

صوابی میں قتل و غارت کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے۔ آج مختلف واقعات میں تین افراد جان سے گئے، جبکہ تین زخمی ہوئے۔ پہلا واقعہ اتلہ گدون میں پیش آیا، جہاں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ دوسرا واقعہ مینی چوک میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے

صوابی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، تین افراد جاں بحق، تین زخمی Read More »

پشاور میں گائے چور گینگ متحرک، قیمتی گائے آدھی قیمت پر فروخت

پشاور میں آسٹریلوی نسل کی گائے چوری کرنے والا نیا گینگ سامنے آیا، پولیس تحقیقات میں مصروف پیشاور :صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک نئے گائے چور گینگ کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جو قیمتی مال مویشی چوری کرکے انہیں آدھی قیمتی پر فروخت کر رہا ہے۔ گزشتہ کچھ ماہ کے دوران خزانہ سمیت

پشاور میں گائے چور گینگ متحرک، قیمتی گائے آدھی قیمت پر فروخت Read More »

مولانا حامد الحق کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے،امیر حیدر خان ہوتی

“سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ مولانا حامد الحق کی شہادت نے اسلامی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا کیا ہے، اور حملہ آور کا تعلق کسی بھی مذہب سے نہیں“ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، امیر حیدر خان ہوتی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پر دہشت گردانہ حملے

مولانا حامد الحق کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے،امیر حیدر خان ہوتی Read More »

باجوڑ میں فائرنگ، کیو آر ایف انچارج شہید، ملزمان فرار

باجوڑ کے علاقے عنایت کلے بادی سمور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئیک ری ایکشن فورس (کیو آر ایف) انچارج شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

باجوڑ میں فائرنگ، کیو آر ایف انچارج شہید، ملزمان فرار Read More »

حقانیہ واقعہ پختونوں کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

پاکستان کے معروف صحافی طارق وحید نے مولانا حامد الحق  پر حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ حملہ طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر تعلیم کی پابندی کے خلاف  کی تنقید کے نتیجے میں کیا گیا تھا۔ طارق وحید نے بتایا کہ مولانا حامد الحق کو اس موقف پر دھمکیاں اور افغانستان

حقانیہ واقعہ پختونوں کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ Read More »

Pak Afghan Boarder

طورخم بارڈر کی بندش: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور افغان قونصل جنرل کی ملاقات

پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے افغانستان کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول تجارتی فروغ، علاقائی امن و استحکام، اور خیبر پختونخوا میں مقیم افغان شہریوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں طورخم بارڈر کی

طورخم بارڈر کی بندش: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور افغان قونصل جنرل کی ملاقات Read More »

غیر ملکی قوتوں کی مداخلت امن کی کوششوں کو ناکام بنا رہی ہیں، طارق وحید

  پاکستان دشمن قوتیں پاراچنار میں امن کی کوششوں کو ناکام بنانے کی سازش کر رہی ہیں، مقامی قیادت اور اداروں کو متحد ہو کر کا کرنے کی ضرورت ہے،طارق وحید پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار طارق وحید نے حالیہ پختون پوڈکاسٹ میں پاراچنار کی موجودہ بدامنی اور امن کی بحالی میں رکاوٹوں

غیر ملکی قوتوں کی مداخلت امن کی کوششوں کو ناکام بنا رہی ہیں، طارق وحید Read More »

جامعہ حقانیہ دھماکہ: تحقیقات میں پیش رفت، 50 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے زخمیوں سمیت 50 سے زائد افراد کے بیانات قلم بند کرلیے ہیں۔ تحقیقات کے دوران خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو تحویل میں لینے کا عمل مکمل کرلیا

جامعہ حقانیہ دھماکہ: تحقیقات میں پیش رفت، 50 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند Read More »

Scroll to Top