ٹی ٹی پی کے خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب، بچوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی
خیبر پختونخوا میں سامنے آنے والی ویڈیوز اور رپورٹس نے واضح کر دیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے خوارج کمسن بچوں کو ہتھیار تھما کر شدت پسندی کی فیکٹری چلا رہے ہیں۔ ماہرین اور سکیورٹی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ عمل بہادری نہیں بلکہ قوم کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے کی ایک سفاک کوشش […]
ٹی ٹی پی کے خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب، بچوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی Read More »










