سانحہ پمز ہسپتال: واقعے میں کوئی بھی قصوروار پایا گیا تو سزا ہوگی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز
اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے کے وقت آئی سی یو میں 2 ڈاکٹرز، 4 نرسز اور دیگر عملہ موجود تھا، جبکہ ایک ڈاکٹر نے ایک نومولود کی جان بھی بچائی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو […]
سانحہ پمز ہسپتال: واقعے میں کوئی بھی قصوروار پایا گیا تو سزا ہوگی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز Read More »










