پختونخوا ڈیجیٹل

وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعلیٰ امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی قیادت پر برس پڑے

وزیر دفاع خواجہ آصف بنوں میں شہدا کے جنازے میں عدم شرکت پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور دیگر پی ٹی آئی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 12 […]

وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعلیٰ امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی قیادت پر برس پڑے Read More »

امریکی صدر کا نیٹو اتحادیوں کو خط، روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ممالک کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں روس سے تیل کی خریداری فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ دہرایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے روسی تیل کی خریداری کو افسوسناک اور حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عمل سے امریکا اور اس کے

امریکی صدر کا نیٹو اتحادیوں کو خط، روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا Read More »

اسرائیل کی بزدلانہ جارحیت پر عرب و مسلم رہنما کل قطر میں جمع ہوں گے

اسرائیل کی بزدلانہ جارحیت کے خلاف عرب اور مسلم رہنما کل قطر میں ہنگامی سربراہی اجلاس کے لیے جمع ہوں گے۔ قطری وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس کا مقصد اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اجلاس میں اسرائیلی حملوں کی مذمت پر

اسرائیل کی بزدلانہ جارحیت پر عرب و مسلم رہنما کل قطر میں جمع ہوں گے Read More »

ہنگاموں کے بعد نیپال میں پارلیمان تحلیل، عام انتخابات کا اعلان

نیپال میں عوامی احتجاج اور شدید ہنگاموں کے بعد ملک میں سیاسی بحران کا خاتمہ کرتے ہوئے 5 مارچ کو عام انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے، یہ انتخابات ملک کی 275 نشستوں کے لیے ہوں گے۔ نیپال کے صدر رام چندر پاؤڈل نے پارلیمان تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد

ہنگاموں کے بعد نیپال میں پارلیمان تحلیل، عام انتخابات کا اعلان Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ہم منصب کا رابطہ، اہم امور پر گفتگو

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفون رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پاک امریکہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور مارکو روبیو نے تعاون بڑھانے کے عزم

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ہم منصب کا رابطہ، اہم امور پر گفتگو Read More »

دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ سے پہلے کرکٹ شائقین کو وارننگ جاری کر دیا

ایشیا کپ 2025 کے اہم اور سنسنی خیز میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دبئی پولیس نے کرکٹ شائقین کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ وہ سٹیڈیم میں نظم و ضبط برقرار رکھیں اور کسی قسم کی بدتمیزی یا تشدد کا مظاہرہ نہ کریں۔ دبئی پولیس

دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ سے پہلے کرکٹ شائقین کو وارننگ جاری کر دیا Read More »

ایشیا کپ 2025، پاک بھارت ٹاکرے میں پلڑا کس کا بھاری؟

ایشیا کپ 2025 کا سنسنی خیز میلہ جاری ہے اور سب کی نظریں آج ہونے والے سب سے بڑے روایتی مقابلے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے پر جمی ہوئی ہیں۔ دنیا بھر کے کروڑوں کرکٹ شائقین اس سنسنی خیز مقابلے کے ایکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، چاہے ون ڈے فارمیٹ

ایشیا کپ 2025، پاک بھارت ٹاکرے میں پلڑا کس کا بھاری؟ Read More »

ایشیا کپ، دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑے روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے

ایشیا کپ 2025 کے سب سے سنسنی خیز مقابلے میں آج پاکستان اور بھارت ایک بار پھر میدان میں آ رہے ہیں۔ یہ ٹاکرا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا جہاں دونوں روایتی حریف اپنی نئی قیادت کے تحت ایک دوسرے کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان نے ایونٹ کا شاندار آغاز عمان

ایشیا کپ، دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑے روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے Read More »

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں پاسپورٹ اجرا سے متعلق دائر درخواست کی رسید پر نام کی غلطی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وکیل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ Read More »

پشاور،صدر بازار میں عمارت گر گئی،امدادی کاروائیاں جاری

پشاور کے مصروف تجارتی علاقے صدر بازار میں جی پی او کے قریب ایک عمارت کا حصہ اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں چارافراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ ابتدائی طور پر دو

پشاور،صدر بازار میں عمارت گر گئی،امدادی کاروائیاں جاری Read More »

Scroll to Top