بنوں کینٹ میں دہشتگرد حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں واقع کینٹ میں دہشت گردی کے واقعے کی ایف آئی آئی تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لی گئی۔ ایف آئی آر میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کیے گئے ہیں۔ ایف آئی آر متن کے مطابق 14 برقعہ پوش دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ […]
بنوں کینٹ میں دہشتگرد حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا Read More »










