کوہاٹ امن معاہدے کے بعد اپر کرم میں 168 بنکرز مسمار ہوچکے

امن معاہدے کے بعد ضلع میں بنکرز کی مسماری کا عمل تیزی سے جاری ، متحارب فریقین کے بنکرز کو مسمار کیا جا رہا ہے

کوہاٹ امن معاہدے کے بعد اپر کرم میں 168 بنکرز مسمار ہوچکے ہیں ، لوئر کرم میں فریقین کے 159 بنکرز مسمار ہوچکے ہیں۔

ضلع کے اندر اب تک مجموعی طور پر 327 بنکرز مسمار ہوچکے ہیں ۔ پائیدار اور دیرپا امن و امان کیلئے ضلع میں مزید بنکرز کو بھی مسمار کیا جائیگا ۔

Scroll to Top