پاکستان

کیا پاکستان کی معیشت مستحکم ہے؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مارچ اور اپریل کے لیے تیل کے کافی ذخائر موجود ہیں جو ملک میں توانائی کے استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔ وزارت نے معیشت کے حوالے سے بھی مثبت اشارے دیے ہیں اور فروری کے اقتصادی اعداد و شمار خوش آئند قرار دیے ہیں۔ […]

کیا پاکستان کی معیشت مستحکم ہے؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات بتا دیں Read More »

23 مارچ 2026: یومِ پاکستان پریڈ نہیں ہوگی، صدر مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات کو منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے پیش نظر دی گئی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا۔ صدر مملکت

23 مارچ 2026: یومِ پاکستان پریڈ نہیں ہوگی، صدر مملکت نے منظوری دے دی Read More »

اب شناختی کارڈ اور بچوں کا بی فارم بنوانا ہوا اور بھی آسان

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی منتخب خدمات کو مزید 1000 ای-سہولت فرنچائزز تک بڑھا دیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں صارفین اب کل 3000 ای-سہولت فرنچائزز سے مختلف شناختی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق اب شہری 10 سال تک عمر کے بچوں

اب شناختی کارڈ اور بچوں کا بی فارم بنوانا ہوا اور بھی آسان Read More »

افغان طالبان رجیم کے جھوٹے ہسپتال دعوے بے نقاب، پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے ہسپتال پر مبینہ حملے کے حوالے سے پھیلائے گئے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کو جھوٹی پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ

افغان طالبان رجیم کے جھوٹے ہسپتال دعوے بے نقاب، پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں، عطا تارڑ Read More »

افغان طالبان رجیم کا پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کیے گئے مبینہ دعوؤں اور پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی، جہاں عالمی اور افغان میڈیا نے کابل کے ایک ہسپتال پر حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں

افغان طالبان رجیم کا پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات کو اس نہج پر لانا ضروری ہے جہاں سے پاکستان میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ممکن ہو سکے۔ اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ جہاں جہاں اور جس

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر Read More »

کابل میں ہسپتال کو نشانہ بنانے کا دعویٰ جھوٹ نکلا، جیو لوکیشن ڈیٹا نے طالبان کا پول کھول دیا

کابل میں گزشتہ رات ہونے والی پاکستانی فضائی کارروائی کے حوالے سے افغان طالبان اور بعض عالمی میڈیا حلقوں کا ایک اور بڑا پروپیگنڈا بری طرح بے نقاب ہو گیا ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان نے دو ہزار بستروں پر مشتمل امید ہسپتال کو نشانہ بنایا ہے

کابل میں ہسپتال کو نشانہ بنانے کا دعویٰ جھوٹ نکلا، جیو لوکیشن ڈیٹا نے طالبان کا پول کھول دیا Read More »

کابل میں منشیات کے ہسپتال پرحملے کے دعوے ان لوگوں کی طرف سے آ رہے ہیں جو مسجدوں پر حملے کرواتے ہیں، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کی جانب سےکابل میں منشیات کے ہسپتال پر حملے کے پروپیگنڈے پر درعمل دیتے ہوئے کہاہےکہ یہ دعوے ان لوگوں کی طرف سے آ رہے ہیں جو مسجدوں پر حملے کرواتے، سر بسجود نمازیوں کو شہید کرتے اور معصوم بچوں کے خون سے ہولناک کھیل کھیلتے ہیں۔

کابل میں منشیات کے ہسپتال پرحملے کے دعوے ان لوگوں کی طرف سے آ رہے ہیں جو مسجدوں پر حملے کرواتے ہیں، خواجہ آصف Read More »

حکومت کا 23مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ملک میں جاری خلیجی تیل کے بحران اور حکومتی سطح پر نافذ کردہ کفایت شعاری اقدامات کے پیشِ نظر 23 مارچ کو ہونے والی یومِ پاکستان کی روایتی پریڈ اور تمام بڑی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے کے مطابق، موجودہ معاشی چیلنجز

حکومت کا 23مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ Read More »

کل رات کابل حملے میں “را” کے اعلی افسر اور ایجنٹ کی ہلاکت کی تصدیق

افغانستان کے ضلع کُنڑ کے ایک خفیہ مقام پر پاکستان کی جانب سے کی گئی ٹارگٹڈ کارروائی سے متعلق سنسنی خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس کارروائی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کا اہم افسر شنکر سنہا ہلاک ہوگیا، جبکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سربراہ نور ولی

کل رات کابل حملے میں “را” کے اعلی افسر اور ایجنٹ کی ہلاکت کی تصدیق Read More »

Scroll to Top