تھائی لینڈ میں ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ، احسان محسود نے گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا
اپر جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ٹائیکوانڈو کھلاڑی احسان محسود نے تھائی لینڈ میں منعقدہ بین الاقوامی ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ احسان محسود نے ایونٹ کے مختلف مقابلوں میں قازقستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کو شکست دینے کے بعد فائنل میں […]










