غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی، 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد وطن واپس بھیجے گئے
خیبرپختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری، اب تک 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد وطن واپس بھیجے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق، گزشتہ روز ایک ہزار 296 افغان باشندوں […]
غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی، 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد وطن واپس بھیجے گئے Read More »










