آزاد و ذمہ دار صحافت جمہوریت کی بنیاد ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا عالمی یومِ صحافت پر پیغام
گورنر خیبرپختونخوا کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام انہوں نے کہا کہ آزاد اور ذمہ دار صحافت جمہوریت کی مضبوطی کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آزاد اور ذمہ دار صحافت جمہوریت […]










