ہائی کمیشن پر حملہ، پاکستان کا برطانوی حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر ہونے والا حملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہائی کمیشن کی سیکیورٹی کو مزید مستحکم کرے اور اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے […]
ہائی کمیشن پر حملہ، پاکستان کا برطانوی حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ Read More »










