طلال چوہدری کا دوٹوک پیغام، بھارت نے حملے کی غلطی کی تو پاکستان کا جواب تاریخ میں یاد رکھا جائیگا
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کی کسی صورت غلطی نہیں کریگا، اور اگر بھارت نے مہم جوئی کی تو پاکستان کا جواب تاریخ میں یاد رکھا جائیگا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج ہر طرح کی جارحیت […]










