وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے آپ کو خوشخبری سنانے آیا ہوں اور الحمدللہ وہ وعدہ پورا ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکج بارے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے […]










