پاکستان

امیر مقام کی موجودگی میں جعفر ایکسپریس 16 روز بعد کوئٹہ کیلئے روانہ

امیر مقام کی موجودگی میں جعفر ایکسپریس 16 روز بعد کوئٹہ کیلئے روانہ

وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان امور وسیفران امیر مقام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جو بلوچستان کی ترقی روکنا چاہتے تھے انہیں مایوسی ہوئی ،وزیراعظم اور آرمی چیف ملکی سلامتی کیلئے پرعزم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جعفر ایکسپریس 16 روز بعد کوئٹہ کیلئے روانہ جعفر ایکسپریس کو بلوچستان کے ریلوے […]

امیر مقام کی موجودگی میں جعفر ایکسپریس 16 روز بعد کوئٹہ کیلئے روانہ Read More »

نواز شریف کی بلوچستان معاملے پر مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کی حمایت، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلوچستان کے معاملے کو حل کرنے کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کردار ادا کرنے کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، اور اس کے لیے صوبے کی تمام قیادت، خصوصاً سرگرم کارکنوں سے بات چیت ضروری ہے۔

نواز شریف کی بلوچستان معاملے پر مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کی حمایت، خواجہ آصف Read More »

وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت بدھ کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دیدی، جس سے عوام کو براہ راست ریلیف ملے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس میں آئی ایم ایف معاہدے

وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دیدی Read More »

سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

آئی ایم ایف معاہدہ طے پانا حکومت کی سنجیدگی کا عکاس ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے ،مخالفین نے ڈھنڈوراپیٹا اب منی بجٹ آئیگا لیکن الحمداللہ منی بجٹ نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے،جس پر اسحاق ڈار ،وزیر خزانہ سمیت دیگر متعلقہ وفاقی وزرا اور ان

آئی ایم ایف معاہدہ طے پانا حکومت کی سنجیدگی کا عکاس ہے، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

ملک کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہیے، علی محمد کا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاست اپنی جگہ ہے، لیکن ملک کے مفاد میں ہمیں ایک پیج پر آنا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی کے مسئلے کا حل تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو

ملک کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہیے، علی محمد کا بیان Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی یکجہتی ضروری ہے،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں کی حمایت کی اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر سخت تنقید کی۔  انہوں نے کہا کہ صوبے میں دہشتگردی کے خلاف سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن دہشتگردی کے معاملے پر بانی پی ٹی

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی یکجہتی ضروری ہے،رانا ثنا اللہ Read More »

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کو پارٹی کی لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا۔ یہ فیصلہ اڈیالہ جیل میں عمران خان اور وکلا کی ملاقات کے دوران کیا گیا جس میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری کے حالیہ بیانات کے بارے

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا Read More »

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا

حکومت نے صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل پر سوالات کا جواب دیا اور بتایاکہ حکومت نے صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ پر درج ہے یہ اسرائیل کے سفر

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، اب کل ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیاگیا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہونا تھا جسے ملتوی کردیا گیا ہے جو کل ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیاگیا تھا ، کابینہ

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، اب کل ہوگا Read More »

پاکستانی حجاج کےلیے اہم پیشرفت، بچوں سے متعلق سہولت بحال

حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ ان پہنچا،حج پروازوں کی تاریخ سامنے آگئی پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت مذہبی امورسعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا آغاز تقریباً 35 روز بعد کردیا جائے گا۔ ذرائع وزارت مذہبی امورحج پروازوں کا شیڈول 10 اپریل تک جاری

حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top