آپریشن غضب للحق! پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائیاں، دشمن کی پوسٹیں تباہ
خیبر سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب اور موثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، خیبر سیکٹر سے ملحقہ علاقوں میں افغان طالبان کی فوجی پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کے ذریعے دشمن کی […]










