پاکستان

پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، راولاکوٹ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

راولاکوٹ: پاک فوج کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر میں عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اقدامات جاری ہیں، جس کے تحت راولاکوٹ میں شہریوں کے لیے دو موبائل فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے مطابق یہ کیمپس منیر چوک اور 15 چوک پر قائم کیے […]

پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، راولاکوٹ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد Read More »

ہنگو پولیس شہداء کے خون کا بدلہ لے لیا گیا، خزینہ بانڈہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

سید فخر کاکاخیل ہنگو: سیکیورٹی حکام کے مطابق ہنگو کے علاقے چھپڑی نریاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر احمد عرف امیر معاویہ ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ احمد عرف امیر معاویہ خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ حملے کا مبینہ ماسٹر

ہنگو پولیس شہداء کے خون کا بدلہ لے لیا گیا، خزینہ بانڈہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک Read More »

شدید بارشیں کہاں اور کب ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور

شدید بارشیں کہاں اور کب ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی نشست پر پولنگ جاری

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کی نشست ایل اے 45 ویلی 6 پر پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں رجسٹرڈ ووٹرز اپنے نمائندے کے انتخاب کے لیے حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا بھر میں اس نشست کے لیے مجموعی

خیبرپختونخوا میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی نشست پر پولنگ جاری Read More »

5 اگست جلسہ، تیاریاں عروج پر ہیں، عوام کی بڑی شرکت ہوگی، شفیع جان

شاہد جان پشاور: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے 3 سال مکمل ہونے پر 5 اگست کو ہونے والے جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ صوبے بھر میں پی ٹی آئی کے

5 اگست جلسہ، تیاریاں عروج پر ہیں، عوام کی بڑی شرکت ہوگی، شفیع جان Read More »

ایل پی ایل میں مزید دو پاکستانی کرکٹرز شامل، شاہین شاہ آفریدی لیگ سے دستبردار

پاکستان کے مزید دو کرکٹرز نے سری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں معاہدے کر لیے ہیں، جبکہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ پاکستان کے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کو جافنا کنگز نے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ انہیں افغانستان

ایل پی ایل میں مزید دو پاکستانی کرکٹرز شامل، شاہین شاہ آفریدی لیگ سے دستبردار Read More »

پشاور میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گر گئی، 6 مزدور زخمی

کاشف عزیز پشاور: شاہ عالم شکرپورہ کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار اچانک گرنے سے 6 مزدور زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیمیں فوری طور

پشاور میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گر گئی، 6 مزدور زخمی Read More »

نئے صوبوں کی بات غیر آئینی، محسن نقوی عہدہ چھوڑ دیں، نثار کھوڑو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے نئے صوبوں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی بات آئینی طریقہ کار کے بغیر کرنا غیر آئینی ہے، اس لیے ایسے بیانات دینے والوں کو وفاقی وزارت داخلہ جیسے اہم منصب

نئے صوبوں کی بات غیر آئینی، محسن نقوی عہدہ چھوڑ دیں، نثار کھوڑو Read More »

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی جاری، 592 کارگو گاڑیاں بھی پاکستان پہنچ گئیں

طورخم: افغانستان میں سرحدی بندش کے باعث پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مزید 110 پاکستانی طلبہ طورخم بارڈر کے راستے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے۔ بارڈر حکام کے مطابق افغانستان میں موجود 592 پاکستانی کارگو گاڑیاں بھی سرحد عبور کرکے وطن واپس آ چکی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی جاری، 592 کارگو گاڑیاں بھی پاکستان پہنچ گئیں Read More »

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا آغاز

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔ انتخابات میں مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی، جماعت اسلامی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا آغاز Read More »

Scroll to Top