پاکستان

مولانافضل الرحمان سمیت اہم شخصیات کو عید کی نماز گھروں پر پڑھنے کا مشورہ،وجہ کیابنی ؟ جانیں 

خیبر پختونخوا میں عید الفطر کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے باعث سیاسی شخصیات کی عید کی روایتی تقریبات شدید متاثر ہوگئیں ، مولانا سمیت اہم شخصیت کو عید کی نماز گھروں پر پڑھنے کا مشور ہ دیدیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے قائدین او ر اہم […]

مولانافضل الرحمان سمیت اہم شخصیات کو عید کی نماز گھروں پر پڑھنے کا مشورہ،وجہ کیابنی ؟ جانیں  Read More »

باجوڑ میں دو عیدوں کی روایت برقرار ،کئی علاقوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

باجوڑ میں دو عیدوں کی روایت برقرار ،کئی علاقوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

آج ضلع باجوڑکے مختلف علاقوں میں عیدالفطر منائی جارہی ہے،مساجد میں نماز عید ادا کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بعض لوگ آج عید الفطر منا رہے ہیں جبکہ بعض کل بروز پیر عید ادا کرینگے ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مقیم افغان باشندے بھی آج عید الفطر منا رہے ہیں ۔ جب

باجوڑ میں دو عیدوں کی روایت برقرار ،کئی علاقوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے Read More »

آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان

پاکستان کے اسپیس ادارے ’’سپارکو ‘‘ کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند گذشتہ روز پاکستانی وقت کے مطابق تین بجکر اٹھاون منٹ پر تشکیل پاچکا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ،شوال کا چاندنظر آنے کا امکان ہے

آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان Read More »

پشاورمیں مقیم افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں،بورڈ بازار تاج آباد میں نماز عید ادا کردی

عید الفطر کی نماز کے بعد افغان مہاجرین نے ایک دوسرے کو مبارکباد ،بڑی تعداد میں ایک دوسرے کیساتھ خوشیاں بانٹیں تفصیلات کے مطابق نماز عید پشاور کے مختلف علاقوں سے آئے افغان مہاجرین نے ادا کی ،پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں روز ہے پر کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو آج عید منا رہے

پشاورمیں مقیم افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں،بورڈ بازار تاج آباد میں نماز عید ادا کردی Read More »

خیبر پختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ مہم شروع،10 لاکھ بچوں کو داخل کرانے کا ہدف مقرر

خیبر پختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ مہم شروع،10 لاکھ بچوں کو داخل کرانے کا ہدف مقرر

حکومت نے خیبر پختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سکولوں سے باہر طلبہ کو ہر صورت واپس داخل کرایا جائیگا ، داخلہ مہم 30اپریل تک جاری رہے گا، فیصل ترکئی نے مزید کہاکہ آسانی کیلئے طلبہ کو سیکنڈ شفت سکولز میں بھی داخل کرایا جائیگا۔

خیبر پختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ مہم شروع،10 لاکھ بچوں کو داخل کرانے کا ہدف مقرر Read More »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ، سپارکو کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند گذشتہ روز تین بجکر اٹھاون منٹ پر تشکیل پاچکا ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا ابوالخیر آزاد کرینگے ، جبکہ صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا Read More »

کراچی، داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

کراچی، داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

دائودی بوہرہ جماعت آج عید مذہبی جوش وجذبے سے منا رہی ہے نماز عید کے اجتماعات میں ملک وقوم کی بقا ،سالمیت کیلئے دعائیں کی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے صد ر کی طاہری مسجد میں منعقد ہوا جہاں بڑی تعداد میں بوہری جماعت سے تعلق

کراچی، داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے Read More »

سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو تباہ کرکے ملک کو بڑے نقصان سے بچایا، وزیراعظم

سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو تباہ کرکے ملک کو بڑے نقصان سے بچایا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے مردان میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو تباہ کرکے ملک کو بڑے نقصان سے بچایا،  دہشت گردوں کے

سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو تباہ کرکے ملک کو بڑے نقصان سے بچایا، وزیراعظم Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گںڈا پور نے کاٹلنگ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کاٹلنگ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

 خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں دہشت گرد حملے میں معصوم شہریوں کی شہادت کو قابل مذمت اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی اسی علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں محسن

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کاٹلنگ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا Read More »

عید الفطر کب ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج سر جوڑے گی

پاکستان میں شوال 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج  اسلام آباد میں ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ ماہرین فلکیات نے شوال کا چاند واضح نظرآنے کی امید ظاہر کی ہے، ماہر فلکیات اور محکمہ موسمیات نے پاکستان میں رمضان 29

عید الفطر کب ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج سر جوڑے گی Read More »

Scroll to Top