لاہورنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر چوتھی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لاہور قلندرز کے 203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 95 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ […]
لاہورنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر چوتھی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »








