پی ایس ایل 11 کے فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شاندار آتشبازی اور گلوکاروں کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا
پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل کے موقع پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شاندار اور رنگارنگ اختتامی تقریب منعقد کی گئی، آتشبازی کے دلکش مظاہرے نے شائقین کا لہو گرما دیا۔ تقریب میں معروف گلوکاروں عاطف اسلم، علی عظمت اور عارف لوہار نے اپنی شاندار پرفارمنس سے اسٹیڈیم میں موجود شائقین کو خوب محظوظ […]










