سہ ملکی سیریز: افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دے دی
شارجہ: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان نے میزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شکست دے دی۔ یو اے ای اور افغانستان کے درمیان شارجہ کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا یہ مقابلہ دلچسپ رہا۔ ٹاس جیت کر یو اے ای نے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان […]
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دے دی Read More »









