یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے خبردار، ایف بی آر نے نئے ٹیکس قواعد کا اعلان کر دیا
پاکستان کے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے خصوصی ٹیکس قواعد متعارف کرانے کی تجویز دی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری […]










