ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نئے منفرد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک ایسے جدید فیچر کااضافہ کیا ہے جس کے لیے اب تک عام طور پر مہنگے ایئرفونز کی ضرورت پڑتی تھی۔ رپورٹس کے مطابق میسجنگ ایپ میں نوائز کینسلیشن کا اضافہ کیا جا رہا ہےجو وائس اور ویڈیو کالز کے دوران پس منظر کے شور کو خودکار […]

واٹس ایپ میں نئے منفرد فیچر کا اضافہ Read More »

ابھی اپنی الیکٹرک بائیک حاصل کریں، بالکل بغیر سود ۔جانیں کیسے

پاکستان میں ماحول دوست سواریوں کے فروغ اور صارفین کو مہنگائی کے بوجھ سے نکالنے کے لیے میزان بینک نے ویلکٹرا الیکٹرک موٹر سائیکلز کے ساتھ ایک خصوصی شراکت داری کا آغاز کر دیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت صارفین ویلکٹرا کی جدید الیکٹرک بائیکس بغیر کسی سود یا مارک اپ کے ایک سال

ابھی اپنی الیکٹرک بائیک حاصل کریں، بالکل بغیر سود ۔جانیں کیسے Read More »

نظام پاسپورٹ اور امیگریشن نظام میں بڑی تبدیلی، عوام کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ اور امیگریشن کے نظام کو ملک بھر میں ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی سہولت کو ہر صورت مقدم رکھا جائے۔ نئے ڈی جی محمد علی رندھاوا کو ہدایت دی گئی ہے کہ پورے نظام کو مکمل طور پر پیپر لیس بنایا

نظام پاسپورٹ اور امیگریشن نظام میں بڑی تبدیلی، عوام کے لیے خوشخبری Read More »

عید الاضحیٰ

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آ گئی

ماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق اس سال عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق، امارات فلکیاتی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے بتایا کہ فلکیاتی حسابات کے مطابق یکم ذوالحجہ 18 مئی کو متوقع

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آ گئی Read More »

آرٹیمس ٹو مشن کیساتھ شمس سیٹلائٹ بھی روانہ،سعودی عرب نے تاریخ رقم کر دی

ناسا کے آرٹیمس 2 مشن نے ایک نئی سنگِ میل عبور کر لی ہے، جس میں سعودی عرب نے اپنا ’شمس‘ سیٹلائٹ بھیج کر خلا میں پہلی بار عرب ملک کے طور پر حصہ لیا ہے۔ آرٹیمس 2 مشن یکم اپریل کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے اسپیس لانچ سسٹم راکٹ کے ذریعے روانہ

آرٹیمس ٹو مشن کیساتھ شمس سیٹلائٹ بھی روانہ،سعودی عرب نے تاریخ رقم کر دی Read More »

اب لمبی قطاریں ختم: نادرا نے ویزا اور تصدیقی عمل آسان بنا دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا اور اپ گریڈ شدہ ورژن متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مزید تیز اور آسان بنا دیا گیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان اور معلوماتی ویڈیو کے

اب لمبی قطاریں ختم: نادرا نے ویزا اور تصدیقی عمل آسان بنا دیا Read More »

صارفین کے لیے بڑی خوشخبری: آسان اقساط پر اسمارٹ فون ابھی حاصل کریں

اسلام آباد: آسان اقساط پر اسمارٹ فونز فراہم کرنے کے منصوبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وزارت آئی ٹی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور مختلف ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام متعلقہ فریقین اس بات پر متفق ہو

صارفین کے لیے بڑی خوشخبری: آسان اقساط پر اسمارٹ فون ابھی حاصل کریں Read More »

100 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول حاصل کرنے کا آسان طریقہ سامنے آ گیا

پنجاب حکومت نے موٹرسائیکل رکھنے والے شہریوں کے لیے پیٹرول سبسڈی حاصل کرنے کا باقاعدہ طریقہ کار متعارف کروا دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اہل افراد کو ہر ماہ 20 لیٹر پیٹرول صرف 100 روپے فی لیٹر کی رعایتی قیمت پر فراہم کیا جائے گا تاکہ مہنگائی کے بوجھ میں کمی لائی جا سکے۔

100 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول حاصل کرنے کا آسان طریقہ سامنے آ گیا Read More »

الیکٹرک بائیکس بھی مہنگی، قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ

پاکستان میں ماحول دوست سواری کے خواب کو مہنگائی کی نظر لگ گئی ہے کیونکہ آپریشنل لاگت میں مسلسل اضافے کے باعث الیکٹرک بائیکس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مینوفیکچررز کے مطابق خام مال کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے اور مقامی سطح پر بجلی و لیبر کے بڑھتے ہوئے

الیکٹرک بائیکس بھی مہنگی، قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ Read More »

بینک صارفین کی الجھن ختم، ٹیلی کام سیکٹر نے وضاحت دے دی

پاکستان کی معروف ٹیلی کام کمپنیوں یوفون، جاز اور زونگ نے واضح کیا ہے کہ بینکنگ لین دین کے متعلق ایس ایم ایس الرٹس کی فیس کا تعین بینک خود کرتے ہیں، نہ کہ ٹیلی کام آپریٹرز۔ یہ وضاحت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات میں حالیہ بحث کے بعد سامنے آئی۔ٹیلی کام

بینک صارفین کی الجھن ختم، ٹیلی کام سیکٹر نے وضاحت دے دی Read More »

Scroll to Top