ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز کے دوبارہ انعقاد کا اعلان

ٹک ٹاک نے مشرق وسطیٰ، ترکی، افریقہ، پاکستان اور جنوبی ایشیا (METAP) کے خطے میں اپنی اشتہاری مہمات کے لیے دوبارہ ایڈ ایوارڈز منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقریب دسمبر 2025 میں ریاض، سعودی عرب میں منعقد ہوگی۔ یہ ایوارڈز ان برانڈز اور ایجنسیوں کو سراہتے ہیں جنہوں نے ٹک ٹاک پر تخلیقی […]

ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز کے دوبارہ انعقاد کا اعلان Read More »

سائبر جرائم پیشہ افراد کن طریقوں سے عوام کو نشانہ بناتے ہیں؟ ایف آئی اے نےخبردار کردیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کے واقعات کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی تنبیہ جاری کر دی ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ شہری سوشل میڈیا، خصوصاً واٹس ایپ پر بھیجے جانے والے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں

سائبر جرائم پیشہ افراد کن طریقوں سے عوام کو نشانہ بناتے ہیں؟ ایف آئی اے نےخبردار کردیا Read More »

انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے پریشان صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین نئی سب میرین کیبلز بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہےجس سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار اور رابطے کے معیار میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کیا، جنہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران

انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے پریشان صارفین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

اینڈرائیڈ فونز کی کال سیٹنگز میں ہونے والی تبدیلی،وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد: اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین نے حالیہ دنوں میں اپنے موبائل فونز کی کال سیٹنگز اور انٹرفیس میں نمایاں تبدیلی محسوس کی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے کیے ہیں۔ کئی افراد نے ان تبدیلیوں کو سیکیورٹی خدشات سے جوڑا اور خدشہ ظاہر کیا کہ کہیں یہ

اینڈرائیڈ فونز کی کال سیٹنگز میں ہونے والی تبدیلی،وجہ سامنے آ گئی Read More »

وی پی این کے نام پر نگرانی؟ صارفین ہو جائیں خبردار

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے گوگل کروم کے ایک مقبول وی پی این ایکسٹینشنFreeVPN.One کے حوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ ایکسٹینشن ممکنہ طور پر صارفین کی نگرانی کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ایکسٹینشن کو اب تک ایک لاکھ سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا

وی پی این کے نام پر نگرانی؟ صارفین ہو جائیں خبردار Read More »

ایک لیٹر میں 41 کلومیٹر چلنے والی گاڑی متعارف

ڈونگ فینگ نے اپنی جدید پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی Aeolus L8 متعارف کروا دی ہے، جو کمپنی کے Mach Electric Hybrid سسٹم سے لیس ہے۔ اس گاڑی میں 1.5 لیٹر ٹربوچارجڈ انجن، ایک الیکٹرک موٹر اور 30.3 کلو واٹ آور لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری شامل ہے، جو مجموعی طور پر 355 ہارس پاور کی

ایک لیٹر میں 41 کلومیٹر چلنے والی گاڑی متعارف Read More »

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے حوالے سےبڑی پیش رفت

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائسنسنگ کے لیے بنیادی شرائط طے کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ہر وہ کمپنی جو اس سروس کی فراہمی کی خواہشمند ہو، اسے ملک کے اندر ایک مرکزی ارتھ گیٹ وے اسٹیشن قائم کرنا لازمی ہوگا،

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے حوالے سےبڑی پیش رفت Read More »

ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون لانچ، فیچرز اور قیمت نے سب کو حیران کر دیا

عرب میڈیا:ایپل 2026 میں اپنی نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ پہلا فولڈ ایبل آئی فون لانچ کرنے جا رہا ہے، جو نہ صرف فولڈ ایبل اسکرین کا حامل ہوگا بلکہ اس میں جدید ملٹی ماڈل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) فیچر بھی شامل کیا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نیا ماڈل ٹائیٹینیم میٹریل سے تیار

ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون لانچ، فیچرز اور قیمت نے سب کو حیران کر دیا Read More »

الیکٹرک گاڑی خریدنا ہوا آسان، حکومت نے بڑی سبسڈی اسکیم کا اعلان کر دیا

حکومت نے نئی انرجی وہیکل پالیسی 2025-30 کے تحت ماحول دوست نقل و حمل کو فروغ دینے کے لیے اہم اہداف مقرر کر دیے ہیں۔ اس پالیسی کے تحت 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے اور ملک بھر میں 3,000 چارجنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں

الیکٹرک گاڑی خریدنا ہوا آسان، حکومت نے بڑی سبسڈی اسکیم کا اعلان کر دیا Read More »

کائنات کا اب تک کا سب سے بڑا بلیک ہول دریافت ،حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسا دیوقامت بلیک ہول دریافت کیا ہے جس کا وزن ہمارے سورج سے 36 ارب گنا زیادہ ہے۔ یہ بلیک ہول کائناتی گھوڑے کی شکل والی ایک دیوقامت کہکشاں کے مرکز میں موجود ہے، جو زمین سے تقریباً 5 ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ دریافت

کائنات کا اب تک کا سب سے بڑا بلیک ہول دریافت ،حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

Scroll to Top