پاکستان میں سب سے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم: کتنے لوگ استعمال کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
پاکستان میں سوشل میڈیا کے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حالیہ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستانی صارفین کی مجموعی تعداد 51 کروڑ 61 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیس بک پاکستانیوں میں اب […]










