مغربی ہواؤں کا سلسلہ، بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی
مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش ہوئی، موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے، جہانیاں اور وہاڑی میں ہلکی بارش ہوئی، لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ اور دیگر علاقوں میں رات گئے بوندا باندی ہوئی۔ یہ […]
مغربی ہواؤں کا سلسلہ، بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی Read More »









