مارچ، اپریل اور مئی میں موسم کیسا رہے گا؟ بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات پاکستان نے مارچ، اپریل اور مئی کے لیے موسم کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق ملک بھر میں اوسط درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ شمالی علاقوں جیسے گلگت بلتستان، کشمیر اور شمالی خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت میں زیادہ اضافہ متوقع ہے، جس کے باعث ربیع […]










