موسم

ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے سیلابی الرٹ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے سیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کر دی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں خصوصاً گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے متعدد راستوں کے بند ہونے کے پیش نظر سیاحوں کے لیے سخت ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں کوئی متبادل راستہ دستیاب نہیں، […]

این ڈی ایم اے نے سیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کر دی Read More »

محکمہ موسمیات نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاند 24 اگست بروز ہفتہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جبکہ اسلامی مہینے کا باقاعدہ آغاز 25 اگست بروز اتوار متوقع ہے۔ محکمے کے مطابق چاند کی پیدائش 23 اگست کو صبح 11 بج کر 6

محکمہ موسمیات نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی Read More »

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش اور بعض مقامات پر کلاؤڈ برسٹ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر،

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ Read More »

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے حالیہ تباہ کن سیلاب کو عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں جاری غیر قانونی تجاوزات، جنگلات کی بے دریغ کٹائی اور ادارہ جاتی ناکامی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ 2025 کے میگا مون سون نے خیبرپختونخوا کے اضلاع سوات، چترال، دیر، کوہستان اور

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان Read More »

مون سون کا زور بڑھنے لگا، آج سے شدید بارشوں کا الرٹ جاری ،کہاں کہاں برسیں گے بادل؟ جانیے

مون سون کا زور بڑھنے لگا، آج سے شدید بارشوں کا الرٹ جاری ،کہاں کہاں برسیں گے بادل؟ جانیے

ملک بھر میں مون سون نے شدت اختیار کرلی ہے، جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے آج سے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون سسٹم کو مزید فعال کر رہا ہے، جس

مون سون کا زور بڑھنے لگا، آج سے شدید بارشوں کا الرٹ جاری ،کہاں کہاں برسیں گے بادل؟ جانیے Read More »

مون سون کی شدت، پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری

مون سون کی شدت، پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کی حالیہ شدت کے پیش نظر پہاڑی اور آفات سے متاثرہ علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ خطرناک علاقوں میں عوام کی آمد و رفت پر فوری اقدامات کیے جائیں

مون سون کی شدت، پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں تباہ کن بارشیں اور سیلاب، اموات 300 سے تجاوز کر گئیں

خیبرپختونخوا میں تباہ کن بارشیں اور سیلاب، اموات 300 سے تجاوز کر گئیں

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف حادثات میں اب تک 313 افراد جاں بحق اور 156 افراد زخمی ہو

خیبرپختونخوا میں تباہ کن بارشیں اور سیلاب، اموات 300 سے تجاوز کر گئیں Read More »

عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی نئی لہر متوقع،الرٹ جاری

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 17 سے 22 اگست کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی نئی لہر متوقع،الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلاب سے متاثرہ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں 18 اگست سے 22 اگست کے دوران معتدل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق خیبرپختونخوا کے چترال، دیر، ہری پور،

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری Read More »

کلاؤڈ برسٹ(بادل پھٹنا) کیا ہوتا ہے؟کیا اس کی پیشگوئی کرنا ممکن ہے؟

خیبر پختونخوا کے بونیر، مانسہرہ، سوات، شانگلہ، بٹگرام اور باجوڑ کےاضلاع میں آنے والے اچانک سیلاب نے کئی بستیاں بہا دیں، زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا اور درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، اس ہولناک تباہی کے پیچھے ایک مہلک قدرتی مظہر کارفرما تھا بادل پھٹنا(کلاؤڈ برسٹ)۔ کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنا کیا

کلاؤڈ برسٹ(بادل پھٹنا) کیا ہوتا ہے؟کیا اس کی پیشگوئی کرنا ممکن ہے؟ Read More »

Scroll to Top